the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
***پروفیسر ایس لمبا گوڑ پرنسپل اور ڈاکٹر تکا رام صدر شعبہ کامرس گری راج کالج نظام آباد کی اطلاع کے بموجب یوجی سی سیرو حیدرآباد کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سمینار بعنوان’’ رٹیل مارکٹنگ مسائل اورامکانات‘‘ کا26؍ستمبر صبح 10-00بجے گولڈن جوبلی آڈیٹوریم گری راج کالج میں افتتاح عمل میں آرہاہے۔ اس دوروزہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب کی صدارت پروفیسر ایس لمبا گوڑ کالج پرنسپل کریں گے۔ جب کے مہمان خصوصی جناب رونالڈ روس ضلع کلکٹر نظام آباد ہوں گے۔ مہمانان اعزازی پروفیسر ایچ وینکٹیشورولو ڈائرکٹر پی جی آر آر سی ای اور پروفیسر جینت و جوشی ڈین شعبہ



کامرس ایس آر ایم ٹی یونیوسٹی ناندیڑ ہونگے۔ مسٹر جی سوریا پرکاش راؤ اسسٹنٹ جنرل مینیجر اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد ریجنل آفس نظام آباد کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔ پروفیسر یادگیری شعبہ کامرس اور انچارج رجسٹرار تلنگانہ یونیورسٹی نظام آبادبھی مخاطب کریں گے۔اس سمینار میں ملک بھر کی جامعات سے آنے والے ریسرچ اسکالرس چلر فروشی مسائل اور امکانات سے متعلقہ موضوعات پر مقالے پیش کریں گے۔ کنوینر سمینار ڈاکٹر تکا رام نے کامرس سے متعلقہ اساتذہ‘لیکچررس اور طلباء سے اس دو روزہ قومی سمینار میں شرکت کی خواہش کی ہے۔ سمینار کا اختتامی اجلاس 27 ستمبر کو منعقد ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.